شہباز شریف چائنا جانے کے لئے بے تاب، چینی صدر کا صاف انکار.

شہباز شریف کا چائنا کے دورے پر جانے کا خواب چکنا چور!

عمران خان کی حکومت چائنا کے ساتھ مل کر پُرانے منصوبوں کو تو آگے لے جا رہی تھی بلکے نئے اور کرپشن سے پاک منصوبوں پر بھی کام کر رہی تھی جس کی وجہ سے چائنا کو بہتر کام کرنے کا موقع مل رہا تھا مگر جیسے ہی امپورٹڈ حکومت اقتدار میں آئی اِس حکومت نے اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے سی پیک اتھارٹی جو کہ عمران خان کی حکومت میں بنائی گئی تھی اُس سی پیک اتھارٹی کو چائنا کو اعتماد میں لئے بغیر ختم کر دیا۔
 
عمران خان کی حکومت کے دوران چائنا کے ساتھ پاکستان کی قربت جتنی بڑھتی جا رہی تھی امپورٹڈ حکومت نے اپنے مفاد کی خاطر چائنا سے اُتنی ہی زیادہ دوری بڑھا دی ہے، اگر یہی حال رہا اور پاکستان میں اِسی طرح امپورٹڈ حُکومتیں  آتی رہیں تو وہ وقت دور نہیں جب پاکستان اس خطے میں تنہا اور لا وارث رہ جاۓ گا.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Featured Post

ارب پتی سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی؟

 ذرائع کیمطابق آئی ایس آئی انٹرنل ونگ کے سیکٹر کمانڈرز پہلے باجوہ اور اب عاصم کی زیر سایہ پی ڈی ایم دور میں ارب پتی بن چکے ہیں اور پیسے ...