پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو لے کر بار بار بیان تبدیل کرنا امپورٹڈ حکومت کو مہنگا پر گیا.
امپورٹڈ حکومت کو جب بھی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانی ہوتی ہیں وہ ایک ہی بات بار بار دہراتے رہتے تھے کے پیٹرول کی قیمت اس لیے بڑھانی پر گئی ہیں کے عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف سے معائدہ کیا تھا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا جس پر خبروں کے مطابق آئی ایم ایف نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ آپ کی حکومت نے خود کیا ہے آئی ایم ایف کا نام لینا بند کریں جس کے بعد امپورٹڈ حکومت نے اپنا بیان تبدیل کرتے ہوئے کہا کے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں