اگر آپ امیر بننا چاہتے ہیں تو یہ کام ضرور کریں!

جی ہاں اب ہر پاکستانی امیر بن سکتا ہے اور اپنے خوابوں کا گھر خرید سکتا ہے!

آپ کو معلوم ہو کے نا ہو امپورٹڈ حکومت نے ہر پاکستانی کو امیر بنانے کا ایسا فارمولا دے دیا ہے کے آپ حیران ہو جائیں گے، امپورٹڈ حکومت نے صرف فارمولا ہی نہیں دیا بلکے آپ کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے آپ کو 2000 روپے جی ہاں آپ نے ٹھیک سنا پورے 2000 روپے بھی دے رہی ہے جس سے آپ چاہیں تو بنگلہ خریدیں، گاڑیاں خریدیں، بچوں کی تعلیم پر خرچ کریں اور چاہیں تو آپ اپنا کاروبار بھی شروع کر سکتے ہیں حکومت پاکستان یہ 2000 روپے اپنی جیب سے دے رہی ہے اور آپ پر پابندی بھی نہیں ہے آپ جیسے چاہیں خرچ کر سکتے ہیں.

امپورٹڈ حکومت نے بہت بڑا احسان کر دیا ہے پاکستانی عوام کو 2000 روپے دے کر اور پاکستانی عوام امپورٹڈ حکومت کا یہ احسان کبھی بھی اتار نہیں سکتی.

اگر آپ کو یہ لطیفہ پسند آیا ہو تو براہِ مہربانی آگے بھی شیئر کریں تا کے آپ کی وجہ سے اور بھی لوگوں کا بھلا ہو سکے.

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Featured Post

ارب پتی سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی؟

 ذرائع کیمطابق آئی ایس آئی انٹرنل ونگ کے سیکٹر کمانڈرز پہلے باجوہ اور اب عاصم کی زیر سایہ پی ڈی ایم دور میں ارب پتی بن چکے ہیں اور پیسے ...