کل کے دن پٹرول بم گرائے جانے کی توقع۔
توقع کی جا رہی ہے کے پیٹرول کی قیمت میں مزید 10 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں مزید 30 روپے اضافا ہو سکتا ہے۔
یاد رہے کے 27 مئی 2022ء کو حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیس تیس روپے فی لٹر اضافا کیا تھا جس کے بعد 3جون 2022ء کو دوبارہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید تیس تیس روپے فی لیٹر قیمت اضافا کیا تھا جس کے بعد یہ تیسری بار ہوگا جب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافا کیا جائے گا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں