پٹرول مزید 24.3 روپے مہنگا اور ڈیزل 59.16 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔
شہریوں کو موقع تک نہ دیا اور آدھے گھنٹے کے قلیل وقت میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافا کر دیا گیا، قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 233.89 روپے اور اور ڈیزل کی نئی قیمت 263.31 روپے ہو گئی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں