پٹرول کی قیمت میں اضافے کی افواہوں کے بعد ملک بھر میں افراتفری کا ماحول اور پٹرول پمپس پر رش لگ گیا، کئی شہروں کے پٹرول پمپس بند کر دئیے گئے۔
جیسے ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہ گردش کرنے لگی تو کچھ منافع خور پٹرول پمپس مالکان نے پٹرول فروخت کرنا بند کردیا تاکہ اگلے روز زیادہ منافع میں فروخت کرسکیں، دوسری جانب مہنگائی کے دلدل میں پھنسی غریب عوام ملک کے کئی شہروں میں پٹرول مئیسر نہ ہونے کی وجہ سے دربدر ٹھوکریں کھا رہی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں