روس سستا تیل دینے کو تیار پر امپورٹڈ حکومت کا انکار!

 روسی قونصل جنرل نے بیان دیا ہے کہ اگر پاکستان حکومت ہم سے رابط کرے تو ہم سستا تیل فراہم کرنے کو تیار ہیں۔

روسی قونصل جنرل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ سابق وزیرِِاعظم جناب عمران خان صاحب کے روس کے دورے کے دوران تیل کی تجارت پر بات ہوئی تھی، روسی قونصل جنرل کے اس بیان سے ثابت ہو گیا ہے کہ اگر عمران خان کی حکومت کے ساتھ غداری نا ہوتی اور رجیم چینج نا ہوتی تو آج پاکستانی عوام کو اور سستا تیل ملتا۔


امپورٹڈ حکومت نے پاکستانی عوام کو تو مہنگائی کے بوجھ تلے روندنے کو منظور کیا مگر اپنے آقاؤں کو ناراض نہیں کر سکتے تھے، امپورٹڈ وزیر اعظم شہباز شریف صاحب ظاہر تو ایسا کرتے ہیں جیسے اُن کے دل میں پاکستانی عوام کے لیے بہت درد ہے اگر امپورٹڈ حکومت کے دل میں پاکستانی عوام کا اتنا ہی درد ہے تو کیوں روس سے سستا تیل لے کر نہیں دے دیتے؟



#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Featured Post

ارب پتی سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی؟

 ذرائع کیمطابق آئی ایس آئی انٹرنل ونگ کے سیکٹر کمانڈرز پہلے باجوہ اور اب عاصم کی زیر سایہ پی ڈی ایم دور میں ارب پتی بن چکے ہیں اور پیسے ...