کیا سی پیک بند ہونے والا ہے؟

 سی پیک (چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور) پاکستان اور چائینہ کے تعاون سے شروع ہونے والا پاکستان کی آج تک کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔

عمران خان کی حکومت میں پاکستان کے چائینہ کے ساتھ تعلقات میں مزید اضافا ہوا تھا جو کے سی پیک جیسے بڑے منصوبے کے لئے نہایت خوش آئند تھا کیونکہ یہ پاکستان کے مفاد کے لیے نہایت ضروری تھا۔
جب سے امپورٹڈ حکومت برسرِ اقتدار آئی ہے سی پیک منصوبے کو بہت زیادہ خطرات لاحق ہیں کیونکہ امپورٹڈ حکومت پاکستان کے مفاد کے لئے نہیں بلکہ اپنے ذاتی مفادات کے لیے اقتدار میں آئی ہے اور آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر ایسے منصوبے بنائے جا رہے ہیں کہ چائینہ خود ہی پاکستان اور سی پیک منصوبے سے کنارہ کشی اختیار کرلے۔
یاد رہے سی پیک کے منصوبے کے لئے چائینہ کی موجودگی نہایت اہم ہے اگر چائینہ اس منصوبے سے کنارہ کش ہو جاتا ہے تو پھر سی پیک منصوبے کا کوئی مقصد باقی نہیں رہتا کیونکہ سی پیک کا بنیادی مقصد چائنہ کی ایکسپورٹ کو طویل راستہ کی بجائے مختصر راستہ پیش کرنا ہے۔



 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Featured Post

ارب پتی سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی؟

 ذرائع کیمطابق آئی ایس آئی انٹرنل ونگ کے سیکٹر کمانڈرز پہلے باجوہ اور اب عاصم کی زیر سایہ پی ڈی ایم دور میں ارب پتی بن چکے ہیں اور پیسے ...