مقصود چپراسی کی پرسرار موت

 شریف خاندان کے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث مقصود چپراسی کی پُراسرار موت.
مقصود چپراسی جو کے شریف خاندان کی ایک شوگر مل کا چپراسی تھا، ان دنوں بیرون ملک رہائش پذیر تھا اور منی لانڈرنگ کیس میں مطلوب تھا اُس کی اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے موت واقع ہو گئی ہے، اس طرح شریف خاندان ایک اور کیس میں با عزت بری ہو کر پاکستانی عوام کے منہ پر ایک تھپر رسید کرے گا.


#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Featured Post

ارب پتی سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی؟

 ذرائع کیمطابق آئی ایس آئی انٹرنل ونگ کے سیکٹر کمانڈرز پہلے باجوہ اور اب عاصم کی زیر سایہ پی ڈی ایم دور میں ارب پتی بن چکے ہیں اور پیسے ...