کیا امپورٹڈ حکومت پاکستان کو نچوڑ کر لوٹ رہی ہے؟

مہنگائی ختم کرو کا نعرہ لگا کر جو لانگ مارچ کئے کیا سب جھوٹ تھا؟


جس تیزی کے ساتھ امپورٹڈ حکومت مہنگائی بڑھا رہی ہے اِس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لوگ سمجھ چُکے ہیں کے یہ شاید اِن کے پاس آخری موقع ہے پاکستان کو لوٹنے کا اور یہ لوگ پاکستان کو جتنا زیادہ ہو سکتا ہے نچوڑ کر لوٹ رہے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کے پاکستان کی عوام آخر کب تک برداشت کرتی ہے۔

جاگو پاکستانیو جاگ بھی جاؤ کیا تم لوگ سری لنکا بننے کا انتظار کر رہے ہو؟ آخر کب تک سیاستدانوں کا ظلم سہتے رہو گے؟ آخر کب تک ایسی ہی بے حسی کی زندگی گزارو گے اب اگر نا جاگے تو شاید پھر کبھی جاگ نا سکو گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Featured Post

ارب پتی سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی؟

 ذرائع کیمطابق آئی ایس آئی انٹرنل ونگ کے سیکٹر کمانڈرز پہلے باجوہ اور اب عاصم کی زیر سایہ پی ڈی ایم دور میں ارب پتی بن چکے ہیں اور پیسے ...