امپورٹڈ حکومت کے وزیرِ خزانہ کی فیکٹریوں کا بائکاٹ کریں۔

نیچے دی گئی پروڈکٹس اُس جھوٹے شخص کی فیکٹریوں کی ہیں جس نے امپورٹڈ حکومت کو اقتدار میں لانے کے لئے بڑے بڑے دعوے کئے تھے اور مہنگائی کے خلاف نعرے بُلند کئے ہوئے تھے پر اقتدار میں آنے کے بعد پاکستانی قوم کو اور زیادہ مہنگائی میں دھکیل دیا ہے اور الزام پچھلی حکومت پر لگا رہے ہیں۔
برائے مہربانی امپورٹڈ حکومت کے وزیرِ خزانہ کی فیکٹریوں کا بائکاٹ کریں تاکہ اِن کی عقل ٹھکانے آ جائے کہ اب پاکستان کی عوام مزید بے وقوف نہیں بن سکتی کیونکہ خود تو عوام سے ہی اربوں کما رہے ہیں اور عوام کو خود کُشی کرنے پر مجبور کر رہے ہیں، براہ مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اِن کی عقل ٹھکانے آجائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Featured Post

ارب پتی سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی؟

 ذرائع کیمطابق آئی ایس آئی انٹرنل ونگ کے سیکٹر کمانڈرز پہلے باجوہ اور اب عاصم کی زیر سایہ پی ڈی ایم دور میں ارب پتی بن چکے ہیں اور پیسے ...