گستاخانہ بیان دینے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ترجمان معطل۔

  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ترجمان کے گستاخانہ بیان دینے پر پوری دنیا کے مسلمان ممالک میں غم و غصّہ شدّت اختیار کرتا جا رہا ہے جس کے دباؤ میں آکر بھارت سرکار نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ترجمان کو معطل  کردیا۔


گستاخانہ بیان دینے  پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے معطل کی جانے والی ترجمان نوپور شرما کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے ممبئی پولیس نے 22 جون کو طلب کرلیا۔

سنجے پانڈے نے ممبئی پولیس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’پائیدھونی پولیس اسٹیشن میںم مبئی پولیس  ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سنجے پانڈے نے کہا کہ ’پائیدھونی پولیس اسٹیشن میں نوپور شرما کے خلاف پہلے ہی ایف آئی آر درج کی گئی تھی، ہم اُنہیں قانون کے مطابق بیان ریکارڈ کرنے کے لیے بلائیں گے اور قانونی طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا۔ نوپور شرما کے خلاف پہلے ہی ایف آئی آر درج کی گئی تھی، ہم اُنہیں قانون کے مطابق بیان ریکارڈ کرنے کے لیے بلائیں گے اور قانونی طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Featured Post

ارب پتی سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی؟

 ذرائع کیمطابق آئی ایس آئی انٹرنل ونگ کے سیکٹر کمانڈرز پہلے باجوہ اور اب عاصم کی زیر سایہ پی ڈی ایم دور میں ارب پتی بن چکے ہیں اور پیسے ...