ہر مُلک سے دُھتکارے جانے کے بعد بھی بھکاری وزیرِ اعظم بعض نا آیا۔
پاکستان کا نام مٹی میں ملانے والے بھکاری وزیرِ اعظم جس بھی مُلک گیا یہی کہا کے آپ سمجھ تو گئے ہوں گے کے ہم بھیک مانگنے آئے ہیں (کیونکہ اُن شکل ہی بھکاریوں جیسی ہے) لیکن ہم مجبور ہیں، سب سے پہلے آئی ایم ایف نے بھیک دینے سے منع کیا تو سعودی عرب چلے گئے، سعودی عرب نے بھی بھیک نا دی تو دُبئی چلے گئے بھیک مانگنے پر دُبئی نے بھی بھیک دینے سے منع کر دیا پھر تُرکی یاد آیا تو تُرکی دورے دورے گئے پر وہاں بھی رُسوائی ہوئی تو چائنہ کی طرف دیکھا مگر چائنہ نے تو بھکاری وزیرِ اعظم کو اپنے ملک میں ہی آنے سے منع کردیا۔اگر کوئی غیرت مند انسان ہوتا تو ڈوب کر مر جاتا پر اِن جیسا ڈھیٹ اور بے غیرت اِنسان آج تک نہیں دیکھا، اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اِن جیسوں سے حفاظت فرمائے آمین۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں