جیسے ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافا ہونے والا ہوتا ہے منافع خور پٹرول پمپس مالکان متحرک ہو جاتے ہیں اور پٹرولیم مصنوعات کو غیر قانونی طور پر اسٹور کرنا شروع کر دیتے ہیں اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھنے سے ایک دن قبل اپنے ٹینکوں کو پُرانی قیمتوں میں خرید کر بھر لیتے ہیں اور اگلے دن زیادہ منافع کے ساتھ فروخت کرتے ہیں۔
اس طرح پٹرول پمپس مالکان بہت ہی کم وقت میں اربوں کا منافع کما لیتے ہیں اور غریب عوام کو عارضی قلت پیدا کر کے مزید مشکلات میں ڈال دیتے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں