عامر لیاقت حُسین کی اچانک موت نے کئی سوال کھڑے کر دئیے، ملازم کا بڑا بیان.
ملازم کے بیان کے مطابق ان کی رہائش گاہ پر جنریٹر کے گیس کے اخراج کا کوئی انتظام نہیں تھا، چھیپا کے سربراہ رمضان صاحب نے بیان دیا ہے کے ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اے پی ایم سی لے جائیں گے اس کے بعد چھیپا سرد خانے لے جائیں گے.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں