محنت کوئی اور کرے اور پھل کوئی اور کھائے، ایف اے ٹی ایف کے اہداف کی تکمیل کا سہرا امپورٹڈ حکومت پہننے لگی۔
ابھی شادی ہوئی نہیں اور مٹھائی پہلے سے بانٹنے لگ گئے، ایف اے ٹی ایف کے اہداف کی مکمل تکمیل کے لئے جو محنت عمران خان کی حکومت نے کی ہے اُس کو ایف اے ٹی ایف نے سراہا ہے اور ابھی پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی باتیں ہو ہی رہی ہیں پر امپورٹڈ حکومت نے پہلے سے ہی آپس میں مبارک باد اور مٹھائی بانٹنے لگ گئے ہیں۔اور امپورٹڈ حکومت کی بھی عجیب منافقت ہے یعنی اگر کچھ اچھا ہو رہا ہے پاکستان کے ساتھ تو وہ امپورٹڈ حکومت کی وجہ سے ہو رہا ہے اور امپورٹڈ حکومت جو خود پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برپا کر رہی ہے اُس کا ذمہ دار عمران خان کی حکومت کو ٹہرا رہی ہے (شرم ان کو مگر آتی نہیں).
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں