دُنیا کی نمبر ایجینسی کے نام سے مشہور آئی ایس آئی کی اصل حقیقت کیا ہے؟
کیا آئی ایس آئی واقعی دُنیا کی نمبر ون ایجینسی ہے جانئے اس رپورٹ میں!
کوئی رہ تو نہیں گیا جس سے بھیک نا مانگی ہو؟
ہر مُلک سے دُھتکارے جانے کے بعد بھی بھکاری وزیرِ اعظم بعض نا آیا۔
پاکستان کا نام مٹی میں ملانے والے بھکاری وزیرِ اعظم جس بھی مُلک گیا یہی کہا کے آپ سمجھ تو گئے ہوں گے کے ہم بھیک مانگنے آئے ہیں (کیونکہ اُن شکل ہی بھکاریوں جیسی ہے) لیکن ہم مجبور ہیں، سب سے پہلے آئی ایم ایف نے بھیک دینے سے منع کیا تو سعودی عرب چلے گئے، سعودی عرب نے بھی بھیک نا دی تو دُبئی چلے گئے بھیک مانگنے پر دُبئی نے بھی بھیک دینے سے منع کر دیا پھر تُرکی یاد آیا تو تُرکی دورے دورے گئے پر وہاں بھی رُسوائی ہوئی تو چائنہ کی طرف دیکھا مگر چائنہ نے تو بھکاری وزیرِ اعظم کو اپنے ملک میں ہی آنے سے منع کردیا۔اگر کوئی غیرت مند انسان ہوتا تو ڈوب کر مر جاتا پر اِن جیسا ڈھیٹ اور بے غیرت اِنسان آج تک نہیں دیکھا، اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اِن جیسوں سے حفاظت فرمائے آمین۔
کیا امپورٹڈ حکومت پاکستان کو نچوڑ کر لوٹ رہی ہے؟
مہنگائی ختم کرو کا نعرہ لگا کر جو لانگ مارچ کئے کیا سب جھوٹ تھا؟
جس تیزی کے ساتھ امپورٹڈ حکومت مہنگائی بڑھا رہی ہے اِس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لوگ سمجھ چُکے ہیں کے یہ شاید اِن کے پاس آخری موقع ہے پاکستان کو لوٹنے کا اور یہ لوگ پاکستان کو جتنا زیادہ ہو سکتا ہے نچوڑ کر لوٹ رہے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کے پاکستان کی عوام آخر کب تک برداشت کرتی ہے۔
جاگو پاکستانیو جاگ بھی جاؤ کیا تم لوگ سری لنکا بننے کا انتظار کر رہے ہو؟ آخر کب تک سیاستدانوں کا ظلم سہتے رہو گے؟ آخر کب تک ایسی ہی بے حسی کی زندگی گزارو گے اب اگر نا جاگے تو شاید پھر کبھی جاگ نا سکو گے۔
آخر پٹرول بم گرا دیا گیا!
پٹرول مزید 24.3 روپے مہنگا اور ڈیزل 59.16 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔
پاکستانی عوام تیار ہو جائے، پیٹرول بم پھر تیار۔
کل کے دن پٹرول بم گرائے جانے کی توقع۔
یاد رہے کے 27 مئی 2022ء کو حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیس تیس روپے فی لٹر اضافا کیا تھا جس کے بعد 3جون 2022ء کو دوبارہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید تیس تیس روپے فی لیٹر قیمت اضافا کیا تھا جس کے بعد یہ تیسری بار ہوگا جب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافا کیا جائے گا۔
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتیں منظور!
ایف آئی اے آج تک منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شواہد اکھٹے نا کر سکی۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف کرپشن، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور رشوت کے الزامات پر ابھی تک کوئی شواہد موجود نہیں ہیں اور کرپشن، رشوت اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات پر ٹرائل میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے مگر تفتیشی افسر نے پولیس ڈائری میں آج تک یہ نہیں لکھا کے انہیں تفتیش کے لیے ملزمان کی حراست درکار ہے۔
شہباز شریف چائنا جانے کے لئے بے تاب، چینی صدر کا صاف انکار.
شہباز شریف کا چائنا کے دورے پر جانے کا خواب چکنا چور!
Featured Post
ارب پتی سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی؟
ذرائع کیمطابق آئی ایس آئی انٹرنل ونگ کے سیکٹر کمانڈرز پہلے باجوہ اور اب عاصم کی زیر سایہ پی ڈی ایم دور میں ارب پتی بن چکے ہیں اور پیسے ...
.jpeg)

.jpeg)
.jpeg)


